حید ر آ با د 21 مئی ( ایجنسیز) ذ ر ا ئع کے بمو جب کلوا کنٹلا چند ر شیکھر را و کی بحیثیت چیف منسٹر تلنگا نہ کی حلف بر دا
ری کی تقر یب 2 جو ن کو 12 55 پر منعقد ہو نے کا ا مکا ن ہے ۔ جبکہ ا بھی سر کا ر ی سطح پر اس کا اعلا ن نہیں کیا گیا ہے۔ کے سی آ ر کو پہلے ہی لیجسلیٹیو پا ر ٹی کا لیڈ ر منتخب کیا جا چکا ہے ۔